تازہ ترین

گلگت بلتستان میں احتجاج کا اصل مقصد بھارت کی خوشنودی حاصل کرناہے، ابراہیم ثنائی پھٹ پڑے۔

اسلام آباد(ٹی این این) ممبر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے اپنے فیس بُک پر سیٹس اپڈیٹ کرکے احتجاج کرنے والوں کو پرو انڈیا کا لقب دیا ہے۔ اُنکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے خلاف انڈیا کو تکلیف سمجھ سے بالاتر ہے اور گلگت بلتستان میں کچھ محدود عناصر انڈیا کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پیکج کو ثبوتاز کرنے کیلئے احتجاج کررہا ہے۔ اُنکا یہ بھی کہنا ہے کہ کچھ عناصر صرف بھارت کی خوشنودی کیلئے پیکج کی غلط تشریح کر رہا ہے جو کہ قوم کے مفاد میں نہیں۔

  •  
  • 933
  •  
  •  
  •  
  •  
    933
    Shares

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*