تازہ ترین

مریم نواز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر برس پڑی، وزیر اعظم کا ناقابل یقین جواب۔

اسلام آباد ذرائع (نیوزڈیسک) مریم نواز نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔سینئر صحافی مبشر لقمان کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم وقائد (ن) لیگ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کھری کھری سنائیں اور کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہتم نواز شریف کے خلاف ایک ریفرنس دائر کروا دویا نواز شریف کے خلاف کوئی اعلامیہ دے دو۔جس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے استعفی دینے کی بھی کوشش کی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*