تازہ ترین

گلگت بلتستان میں طالبان کو حکومت کیلئے دعوت دوں گا۔ ڈپٹی اسپیکر جعفراللہ خان کے حوالے سے خطرناک دعویٰ سامنے آگیا۔

 گلگت( ٹی این این مانئٹرینگ ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر جعفراللہ خان کی جانب سے گونواز گو کے نعروں کی مخالفت میں قانونی ساز اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور کپٹن شفیع پر حملے کے بعد کپٹن شفیع نے دعوی کیا ہے جعفراللہ وہ شخص ہے جنہوں نے پچھلے سال یوم حسین منانے کے حوالے سے نواز خان ناجی کے سامنے کہا تھا کہ اگر کسی نے یوم حسین منانے کی کوشش کی تو میں طالبان کو گلگت میں حکومت کیلئے دعوت دوں گا۔ اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے جعفراللہ خان کو ایک غیر سمجھدار شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ہمیشہ مخالفین کو صرف دھمکی اور سوشل میڈیا پر ہمیشہ لوگوں سے گالیوں میں بات کرتے ہیں جو کہ سیاسی نابالغی کی علامت ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*