تازہ ترین

سکردومارکیٹ میں گوشت سپلائی کرنے میں کوتاہی، ٹھیکدار کو قید کی سزا۔

سکردو(نامہ نگار) سکردو مارکیٹ میں گوشت کی سپلائی میں کوتاہی برتنے پر فوڈ انسپکٹر بلدیہ سکردو کی شکایات پر ایس ایچ او سٹی تھانہ نے اور عباس علی مجسڑیٹ درجہ اول سکردو کے. کورٹ میں استغاثہ پیش کیا تاہم بیانات اور فوڈ انسپکٹر کے رپورٹ مطابق ٹھیکدار محمد ایوب اور سید محمد علیشاہ کو پندرہ یوم قید کی سزا اور مسمی شوکت پر مبلغ دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا عباس علی اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے ان ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

About TNN-SKARDU

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*