تازہ ترین

ضلع شگر میں سرکاری فنڈز میں ہرا پھیری کرنے والوں کے خلاف چھان بین شروع۔

شگر(نامہ نگار)شگر میں فلڈ سکیمیں2013کی ویریفکیشن کا عمل شروع ۔ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین خود اپنی نگرانی میں اس سکیموں کی وجود اور ویریفکیشن کررہے ہیں ۔ اس سلسلے میں انہوں نے شگر کے دور دراز علاقوں باشہ ،برالدو،تسر،داسو کا دورہ کیا ۔ محکمہ تعمیرات عامہ شگرکے حکام بھی ان کیساتھ تھے۔انہوں نے سال2013میں گورنمنٹ کی جانب سے سیلاب سے بچائو اور بحالی کیلئے شروع کی گئی مختلف سکیموں کا معائنہ کیا۔ ان کی جانب سے بعض سکیموں کی وجود نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار۔تاہم منظر عام پر وجود رکھنے والے منصوبوں کا معائنہ کیا اور ان کی پیمائش کی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*