تازہ ترین

گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل کا اسلام آباد پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نئے متوقع گورننس پیکج کے خلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے گورننس آرڈر کو کالا قانون سے تشبیہ دیا۔ طلبا ء کا کہنا تا کہ انہیں یہ پیکیج بالکل منظور نہیں۔ اب کوئی مذاق برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر اس طر ح کے لولی پاپ سے بہلانے کی کوشش کی گئی تو نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کریں

گے۔

.
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*