تازہ ترین

گلگت کے باسیوں کی ایسی ایمانداری کہ پنجاب والے رشک میں پڑھ جائے

گلگت (ٹی این این )سانحہ احمد پور شرقیہ تو آپکو یاد ہوگا جہاں پیٹرول کنٹینر کی حادثے کے بعد لوٹ مارکی چکر میں 250 لوگ لقمہ اجل بن گیا تھا۔ایسا ہی ایک حادثہ گلگت شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر موڑ کاٹتے ہوئے ایک ٹرک کے ساتھ پیش آیا مگر کسی نے واقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ ہی تیل جمع کیا اور نہ لوٹ مار کی، جوکہ دنیا کیلئے ایک مثال بن گئی

 

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*