ہمارے بارے میں

تحریر نیوز نیٹ ورک گلگت بلتستان (TNN-GB) کے اجراء کا مقصد دنیا کے ہر گوشے تک معلومات کی رسائی کو ممکن بنانا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سمیت گلگت بلتستان،کشمیر،لداخ،چترال اور دنیا بھرسے تعلق رکھنے والے قارئین تک گلگت بلتستان کے سیاسی،سماجی،معاشرتی اور قومی ایشوز کی نشاندہی کرنا اور گلگت بلتستان کے نئے لکھاریوں، شعر و ادب کا ذوق رکھنے والوں کے لئے ایک آزاد پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔

ادارتی اصول:
ادارہ آذادی صحافت پر یقین رکھتے ہوئے مراسلاتی خبروں اور رپورٹس کو نیک نیتی سے شائع کرتاہے ۔ کسی بھی خبرکے غلط ہونے کا ادارہ ذمہ دار نہیں۔

نوٹ: ادارے کا کالم نگاروں کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اپنی اراء مضامین ہم تک پہنچانے کے لئے رابطہ کریں۔
ایمیل: [email protected]
واٹس ایپ: 923150203256+

× News website